مھاپجاپتی گوتامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مھاپجاپتی گوتامی مہاتما گوتم بدھ کی رضاعی اور سوتیلی ماں اور خالہ تھیں۔ بدھ مت کی روایت میں انھیں اولین بھیکھونی (بدھ راہبہ) ہونے کا شرف حاصل ہے۔ [1] [2]

پہلی خاتون کی حیثیت سے تقرری[ترمیم]

مہاپجاپتی، پہلی بدھ راہبہ اور بدھ کی سوتیلی ماں
  1. "A New Possibility"۔ Congress-on-buddhist-women.org۔ 28 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2010 
  2. The Life of the Buddha: (Part Two) The Order of Nuns