مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
Mehran University of Engineering and Technology
Mehran University of Engineering and Technology logo.svg
شعار انجینئرنگ پرورش وسیع نقطہ نظر کے ساتھ گریجویٹس
قسم سرکاری
قیام 1963ء
تدریسی عملہ
741
طلبہ 70,500+
انڈر گریجویٹ 60,500+
مقام جامشورو، سندھ، پاکستان
کیمپس جامشورو
وابستگیاں پاکستان انجینئرنگ کونسل، پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن
ماسکوٹ Mehranian
ویب سائٹ www.muet.edu.pk

مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو یا جس کو عرف عام میں ايم یو ای ٹی، جامشورو بھی کہا جاتا ہے، جامشورو، پاکستانمیں واقع انجینئری یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایک سرکاری جامعہ ہے جس کا سربراہ یعنی چانسلر گورنر سندھ ہوتا ہے۔ جبکہ انتظامی سربراہ وائس چانسلر ہوتا ہے۔ اس جامعہ میں فی الوقت 3 فیکلٹیز ہیں جن کے تحت 23شعبے کام کر رہے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق، یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو ملک کی چند بہترین انجینئری یونیورسٹوں میں سے ایک ہے اور اس یونیورسٹی کو 6 نمبر پہ قرار دیا۔ جب کہ 2016ء میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو کو رینکنگ میں پانچویں نمبر پر قرار دیا گیا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے معیار اور تحقیق کی بنیاد پر پاکستانی جامعات کی درجہ بندی 2016 کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی ہندسیات و ٹیکنالوجی کے زمرے میں پانچویں نمبر پر ہے۔[1][2]

تاریخ[ترمیم]

محل وقوع[ترمیم]

کیپمس (جامعہ کار)[ترمیم]

عالمانہ[ترمیم]

جامعی شعبہ جات[ترمیم]

شعبہ جات[ترمیم]

تحقیقی مراکز[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

قابل ذکر سابق طلبہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "HEC announces university rankings - دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-23۔
  2. "5th Ranking of Pakistani Higher Education Institutions". 5th Ranking of Pakistani Higher Education Institutions. February 23, 2016. http://hec.gov.pk/InsideHEC/Divisions/QALI/Others/RankingofUniversities/Documents/Ranking_Doc.pdf. 

صارفی خانہ[ترمیم]

اگر آپکا تعلق مھران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے ہے تو آپ مندرجہ ذیل صارفی خانہ استعمال کر سکتے ہیں۔

{{صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی}}

MUETیہ صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا موجودہ یا سابقہ طالب علم ہے۔


{{صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی2}} سانچہ:صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی 2

سانچہ:جامعات جامشورو

(مراجع)[ترمیم]