مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی جامعہ
Appearance
فائل:Mahatma Gandhi Antarrashtriya Hindi Vishwavidyalaya Logo.png | |
شعار | تعلیم امن دوستی |
---|---|
قسم | مرکزی جامعہ (بھارت) |
قیام | 1997 |
چانسلر | Kamlesh Dutt Tripathi |
وائس چانسلر | Prof Rajneesh Kumar Shukla |
تدریسی عملہ | 78 |
انتظامی عملہ | 95 |
مقام | وردھا، ، بھارت |
کیمپس | دیہی |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت) |
ویب سائٹ | official website |
مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی جامعہ (ہندی:महात्मा गांधी अंतरराष्ट्रीय हिंदी विश्वविद्यालय) بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شیر وردھا میں واقع ایک مرکزی جامعہ ہے۔[1]
تاریخ
[ترمیم]یہ یونیورسٹی پارلیمان کے ایکٹ کے تحت وجود میں آئی جس پر 8 جنوری 1997ء کو صدر بھارت نے دستخط کیے۔ اس ایکٹ کا مقصد ہندی زبان کا فروغ اور اس میں تحقیق و تعلیم کے مواقع فراہم کرنا تھا تاکہ ہندی زبان کو روزگار سے جوڑا جا سکے۔
ایکٹ
[ترمیم]- Ordinance No 45/2017 Doctor Of Philosophy (Ph.D.)
- Ordinance No 56/2017 Master Of Philosophy (M. Phil) )
اشاعتیں
[ترمیم]Hindi Language Discourse Writing
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "بھارت کی مرکزی جامعات کی فہرست"۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-03
بیرونی روابط
[ترمیم]