مہاجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مہاجر شخصیات سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مہاجر شخصیات
Altaf Hussain MQM.jpgLiaquat Ali Khan.jpgPervez Musharraf 2004.jpg
Shahryarkhan-forsec.pngShaukat Aziz.jpg
Shoaib Mansoor's potrait.pngSajjadalisnap.png
کل آبادی
(12-13 ملین [1])
خاطر خواہ آبادی والے علاقے
Flag of پاکستان پاکستان
زبانیں
اردو
مذہب
سنی اور شیعہ اسلام

مہاجر شخصیات یا اردو بولنے والی شخصیات ایسی شخصیات کو کہتے ہیں جو برطانیہ سے پاک بھارت علیحدگی کے بعد بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ ان میں سے زیادہ لوگ بھارت کے مسلم اقلیتی مقامات پر آباد تھے۔ انہیں مقامی یا لوکل کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

آبادیات پاکستان[ترمیم]

[2]

پاکستان میں اردو بولنے والوں کا شماریاتی تناسب
سال پاکستان کی آباد تناسب اردو متکلمین
1951 33,740,167 7.05% 2,378,681
1961 42,880,378 7.56% 3,246,044
1972 65,309,340 7.60% 4,963,509
1981 84,253,644 7.51% 6,369,575
1998 132,352,279 7.57% 9,939,656
پاکستانی صوبے بلحاظ اردو متکلمین (1998)
نمبر شمار ڈویژن اردو متکلمین تناسب
پاکستان 9,939,656 7.57%
1 سندھ 6,407,596 21.05%
2 بلوچستان 3,320,320 4.51%
3 خیبر پختونخوا 138,400 0.78%
4 اسلام آباد 81,409 10.11%
5 پنجاب 63,032 0.96%
6 فاٹا 5,717 0.18%

مہاجرین کا پھیلاؤ[ترمیم]

پاکستان میں موجود مہاجرین کے علاوہ بہت سے ایسے مہاجرین بھی ہیں جو بیرونی ممالک میں رہائش پذیر ہو چکے ہیں۔

مہاجرین کی تعداد کے لحاظ سے ممالک:

طباخی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بمطابق دی ورلڈ فیکٹ بک 1998ء کی پاکستان کی مردم شماری۔
  2. پاکستان میں 1998 کی مردم شماری.اسلام آباد: حکومت پاکستان, 2001.

مزید دیکھیے[ترمیم]

پاکستانی تارکین وطن

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جاہت[ترمیم]