مہاراجہ رنجیت سنگھ (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مہاراجا رنجیت سنگھ (کتاب) سکھ مؤرخ سیتا رام کوہلی کی تصنیف ہے جو 1933ء میں شائع ہوئی۔

مواد اور متن[ترمیم]

کتاب اردو زبان میں تحریر کی گئی ہے۔ کتاب کا اصل ماخذ منشی سوہن لال کی تصنیف عمدۃ التواریخ، گنیش داس کی ہندی تصنیف گرو خالصہ جی کا فتح نامہ، دیوان امرناتھ کی تصنیف ظفرنامہ رنجیت سنگھ ہیں۔

اشاعت[ترمیم]

اِس کتاب کا مسودہ 1931ء میں تیار ہو چکا تھا مگر نامعلوم وجوہات کے باعث دو سال بعد 1933ء میں شائع ہوا۔ یہ کتاب اولاً ہندوستانی اکیڈمی، الٰہ آباد سے 1933ء میں شائع ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]