مہاراجہ سر کشن پرشاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہاراجہ سر کشن پرشاد
KishenPershad ca1915.jpeg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1864  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاست حیدرآباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مئی 1940 (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاست حیدرآباد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیراعظم ریاست حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1901  – 11 جولا‎ئی 1912 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png وقار العلماء 
میر یوسف علی خان، سالار جنگ سوم  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیراعظم ریاست حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 نومبر 1926  – 18 مارچ 1937 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
اکبر حیدری  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہاراجا پیشکار سر کشن پرشاد بہادر یمین السلطنت، جی سی آئی ای (1 جنوری 1864ء – 13 مئی 1940ء) ریاست حیدرآباد کے دو بار صدر المہام (وزیر اعظم) رہے۔ پہلی مرتبہ 1901ء سے 1912ء تک اور دوسری مرتبہ 1926ء سے 1937ء تک صدر المہام رہے۔ مہاراجا کے بعد سر وقار الامرا صدر المہام مقرر ہوئے۔

نائٹ کا خطاب[ترمیم]

مہاراجا کشن پرشاد کو جنوری 1903ء میں نائٹ کا خطاب ملا[1] اور 1910ء میں جی سی آئی ای (GCIE) مقرر ہوئے۔[2]

اقبال سے مراسم[ترمیم]

مہاراجا کشن پرشاد ۔ علامہ محمد اقبال کے قریبی دوستوں میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ آپ شادؔ تخلص کرتے تھے۔ علامہ محمد اقبال اور آپ کے درمیان ہونے والی خط کتابت سے دونوں ہستیوں کے درمیان قریبی تعلقات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اقبال جب پہلی مرتبہ مارچ 1910ء میں حیدرآباد گئے تو حیدرآباد کی مدحت میں ایک قصیدہ لکھا جس کے آخر میں کشن پرشاد کی تعریف کی۔ جولائی 1913ء میں جب کشن پرشاد پنجاب کے دورہ پر نکلے تو لاہور میں اقبال سے دوسری ملاقات کی جس کا ذکر اُنھوں نے اپنی کتاب ’’سیرِ پنجاب‘‘ میں کیا۔ 9 جنوری 1938ء کو حیدرآباد میں یومِ اقبال منایا گیا جس کے ایک اجلاس کی صدارت کشن پرشاد نے کی۔ دونوں شخصیات کے مابین ہونے والی خط و کتاب دو کتب ’’شاد اقبال‘‘ (مرتبہ: محی الدین قادری زور) اور ’’اقبال بنام شاد‘‘ (مرتبہ: محمد عبد اللہ قریشی) میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔[3]

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. London Gazette, 30 December 1902
  2. London Gazette, 24 June 1910
  3. (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
  • Lynton، Harriet Ronken؛ Rajan، Mohini (1974). The Days of the Beloved. University of California Press. صفحات 106–127. ISBN 0-520-02442-7. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2016. 

بیرونی روابط[ترمیم]

سرکاری عہدہ
ماقبل  وزیر اعظم حیدرآباد
1901–1912
مابعد 
ماقبل 
Wali-ud-Daula Bahadur
وزیر اعظم حیدرآباد
1926–1937
مابعد