مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
Maharashtra Cricket Association Stadium
ایم سی اے اسٹیڈیم
Sahara Stadium Pune 1.jpg
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقام پونے، مہاراشٹر
تاسیس اپریل 2012
گنجائش 37,406[1]
ملکیت مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن
ماہر تعمیرات ہاپکنز آرکیٹیکٹس[2]
مشتغل پونے اسٹیڈیم لمیٹڈ
متصرف مہاراشٹر کرکٹ ٹیم
بھارت قومی کرکٹ ٹیم
پونے واریئرز انڈیا (2012–2013)
ویر مراٹھی (2013–تاحال)
کنگز ایلیون پنجاب (2015)
رائزنگ پونے سپرجائنٹس (2016–تاحال)
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
ہل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 23 فروری 2017:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ 23 فروری 2017:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ 13 اکتوبر 2013:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ 15 جنوری 2017:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی20 20 دسمبر 2012:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی20 9 فروری 2016:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
بمطابق 15 جنوری 2017
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/545380.html Ground Info

مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (انگریزی: Maharashtra Cricket Association Stadium; ہندی: महाराष्ट्र क्रिकेट एसोसिएशन स्टेडियम) جس کاسابقہ نام سبراتا رائے سہارا اسٹیڈیم (Subrata Roy Sahara Stadium) تھا مہاراشٹر، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pune stadium sold out for India-England ODI"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "MCA Pune International Cricket Centre"۔ Hopkins۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2012۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 18°40′28″N 73°42′23″E / 18.67444°N 73.70639°E / 18.67444; 73.70639