مندرجات کا رخ کریں

مہاگجرات تحریک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہاگجرات تحریک
મહાગુજરાત આંદોલન
تاریخ8 اگست 1956ء (1956ء-08-08) - 1 مئی 1960 (1960-05-01)
مقام
مقاصدگجراتی زبان بولنے والوں کے لیے الگ ریاست
طریقہ کاراحتجاجی مارچ، احتجاجی مارچ، تصادم، بھوک ہڑتال
اختتامقیامِ گجرات ریاست اور مہاراشٹر ، بتاریخ 1 مئی 1960ء
تنازع میں شریک جماعتیں
مہاگجرات جنتا پریشاد
مرکزی رہنما
اندولال یگیک مورار جی دیسائی

مہاگجرات تحریک (گجراتی:મહાગુજરાત આંદોલન) بھارت میں ایک تحریک تھی جس کا یہ مطالبہ تھا کہ گجراتی زبان بولنے والوں کے لیے ایک عکیحدہ ریاست قائم کی جائے۔ تحریک کے نتیجہ میں بالآخر بھارتی حکومت نے ریاست بمبئی کو تقسیم کرکے دو الگ ریاستیں قائم کی، ایک گجرات ریاست اور دوسری مہاراشٹر۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]