مہا بودھی مندر
Jump to navigation
Jump to search
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
---|---|
![]() مہا بودھی مندر | |
مقام | بودھ گیا، بہار، بھارت |
معیار | ثقافتی: i, ii, iii, iv, vi |
حوالہ | 1056 |
کندہ کاری | 2002 (26 اجلاس) |
علاقہ | 4.86 ha |
متناسقات | 24°41′46″N 84°59′29″E / 24.696004°N 84.991358°Eمتناسقات: 24°41′46″N 84°59′29″E / 24.696004°N 84.991358°E |
مہا بودھی مندر (ہندی: महाबोधि विहार) بھارت کا ایک بدھ مندر جو بودھ گیا میں واقع ہے۔ یہ وہ تھاں ہے جہاں مہاتما بدھ نے نروان لیا تھا۔ یہ ہندوستان کے صوبے بہار کے شہر پٹنہ سے 96 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ مندر کے ساتھ الٹی طرف مقدس پیپل کا درخت (بودھی درخت) ہے جس کے نیچے بیٹھ کر گوتم نے 530 ق م میں نروان لیا تھا۔ مہاتما بدھ نے اس جگہ پر 7 ہفتے گزارے اور سوچ وچار میں لگے رہے۔
مہا بودھی مندر گوتم بدھ کے نروان لینے کے بعد 250 سال بعد اشوک اعظم بنوایا۔ موجودہ مندر چندرگپت موریا کے وقت مں 5ویں یا 6ویں صدی میں اینٹوں سے بنایا گیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|