مندرجات کا رخ کریں

مہا کالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہا کالی
مہا کالی، بھدر کالی
دیوناگریमहाकाली
سنسکرت نقل حرفیمہاکالی
منترॐ क्रीं कालिकायै नम: اُوم کریم کالیکائے نماہا
ॐ कपलिन्यै नम:اُوم کپالنیائے نماہا

مہا کالی (انگریزی: Mahakali، سنسکرت: مہاکالی، دیوناگری: महाकाली) وقت اور موت کی ہندو دیوی ہے جسے مہا کال کی بیوی تصور کیا جاتا ہے۔ مہا کالی درگا یا پاروتی یا کالی کا ایک روپ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]