مہتا کالو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہتا کالو
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1440ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1522ء (81–82 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ماتا ترپتا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد گرونانک ،  بی بی نانکی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کالو مہتا (سابقہ نام کلیان چند داس بیدی[2]) سکھ مت کے پہلے سکھ گرو گرو نانک کے باپ تھے اور مذہباً ہندو تھے۔[3] وہ ذات کے اعتبار سے کھتری اور قبیلے کے حساب سے بیدی تھے۔ وہ گاؤں میں پٹواری کا کام کرتے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://eos.learnpunjabi.org/KALIAN%20CHAND%20BABA%20(1440-1522).html
  2. "Guru Nanak Sahib, Guru Nanak Ji, First Sikh Guru, First Guru Of Sikhs, Sahib Shri Guru Nanak Ji, India"۔ Sgpc.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2009 
  3. "Sikhism's Origins: The Life of Guru Nanak"۔ religionfacts.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2014