مہد علیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک جہاں خانم مہد علیا، نائب السلطنت ایران 1848ء

مہد علیا قرون وسطی کے ایران میں ایک بلند مرتبہ عہدہ تھا۔ یہ عہدہ شہنشاہ کی والدہ، ملکہ ایران یا ولی عہد ایران کی والدہ کے لیے خاص ہوتا تھا۔ ایران میں صفوی سلطنت اور قاجار خاندان کے زمانہ سلطنت میں مہد علیا شہنشاہ کے بعد با اثر ترین عہدوں میں سے ایک تھا جیسے کہ سلطنت عثمانیہ کے عہد میں سلطان کے بعد والدہ سلطان کا عہدہ اہم ترین ہوتا تھا۔

مہد علیا دو فارسی الفاظ سے مشتق ہوا ہے جن کے معنی یہ ہیں: شاندار گہوارہ۔ اِس معنی سے معلوم ہوتا ہے کہ اِس عہدہ کا اطلاق شہنشاہ ایران کی والدہ پر ہوتا تھا۔

ملکہ ایران خیرالنساء بیگم:[ترمیم]
ملکہ والدہ ایران ملک جہاں خانم مہد علیا:[ترمیم]