مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
| فائل:Mehran University of Engineering and Technology logo.svg | |
| شعار | انجینئرنگ پرورش وسیع نقطہ نظر کے ساتھ گریجویٹس |
|---|---|
| قسم | سرکاری |
| قیام | 1963ء |
تدریسی عملہ | 741 |
| طلبہ | 70,500+ |
| انڈر گریجویٹ | 60,500+ |
| مقام | جامشورو، سندھ، پاکستان |
| کیمپس | جامشورو |
| وابستگیاں | پاکستان انجینئرنگ کونسل، پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن |
| ماسکوٹ | Mehranian |
| ویب سائٹ | www.muet.edu.pk |
مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو یا جس کو عرف عام میں ايم یو ای ٹی، جامشورو بھی کہا جاتا ہے، جامشورو، پاکستانمیں واقع انجینئری یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایک سرکاری جامعہ ہے جس کا سربراہ یعنی چانسلر گورنر سندھ ہوتا ہے۔ جبکہ انتظامی سربراہ وائس چانسلر ہوتا ہے۔ اس جامعہ میں فی الوقت 3 فیکلٹیز ہیں جن کے تحت 23شعبے کام کر رہے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق، یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو ملک کی چند بہترین انجینئری یونیورسٹوں میں سے ایک ہے اور اس یونیورسٹی کو 6 نمبر پہ قرار دیا۔ جب کہ 2016ء میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، جامشورو کو رینکنگ میں پانچویں نمبر پر قرار دیا گیا۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے معیار اور تحقیق کی بنیاد پر پاکستانی جامعات کی درجہ بندی 2016 کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق مہران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی ہندسیات و ٹیکنالوجی کے زمرے میں پانچویں نمبر پر ہے۔[1][2]
عالمانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "HEC announces university rankings - دی ایکسپریس ٹریبیون". دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2016-02-23.
- ↑ "5th Ranking of Pakistani Higher Education Institutions" (PDF)۔ 5th Ranking of Pakistani Higher Education Institutions۔ 23 فروری 2016۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا"آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2016-03-23 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-23
صارفی خانہ
[ترمیم]اگر آپ کا تعلق مھران یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے ہے تو آپ مندرجہ ذیل صارفی خانہ استعمال کر سکتے ہیں۔
| MUET | یہ صارف مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا موجودہ یا سابقہ طالب علم ہے۔ |
|---|
- ویکیپیڈین بلحاظ مادر علمی: مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
- مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
- 1963ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- بھارت میں 1963ء کی تاسیسات
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پاکستان کی ہندسیاتی جامعات
- جام شورو
- جامشورو کی جامعات و دانشگاہیں
- جامعات انجمن دولت مشترکہ
- جامعہ ہندسیات و طرزیات، جامشورو
- ضلع جامشورو کی جامعات و دانشگاہیں
- سندھ میں سرکاری جامعات اور کالج
- پاکستان میں انجینئرنگ جامعات و کالج
- پاکستان میں 1963ء کی تاسیسات