مہرو پیلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مہرو پیلو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں ہے۔ یہ چکوال شہر سے مغرب کی طرف نیلا دولہہ جانے والی سڑک پر چکوال سے 22 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دراصل مہرو اور پیلو دو الگ گاؤں ہیں جبکہ لفظی اور زمینی اعتبار سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں بلکہ کافی حد تک مخلوط ہیں۔ گاؤں کی وجہ تسمیہ دو بزرگ شاعر بابا پیلو اور مائی مہرو کے نام پر ہے جن کے مزار بھی اس گاؤں میں موجود ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]