مہر بانو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہر بانو
معلومات شخصیت
پیدائش 13 اپریل 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہر بانوایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ انھوں نے سماجی ڈراما' داغ ' میں امامہ کا کردار ادا کیا ہے جس کے لیے انھوں نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کے لیے نامزدگی حاصل کی۔ [1] انھوں نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراما 'بلا' میں بتول کا کردار ادا کیا، اور2019 کی ایک ڈراما سیریل 'میرے پاس تم ہو' میں انوشے کا کردار ادا کیا۔

کیریئر[ترمیم]

اس نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز اس وقت کیا جب وہ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) میں پڑھ رہی تھی۔ مہر بانو کو ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنے کام کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے اے آر وائی ڈیجیٹل کی ڈراما سیریل 'داغ' (2012) میں امامہ کا مرکزی کردار ادا کیا ہے جس کے لیے انھیں 13 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں بہترین ٹیلی ویژن اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ [2] اس کے بعد وہ مس فائر (2013) ، اف یہ محبت (2014) اور بنٹی آئی لو یو (2014) میں مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ [3]

مہر بانو نے ڈانسنگ مور محل ، [4] [5] لشکرا ، [6] اور بالا میں بھی کام کیا ہے۔ [7] [8] [9] 2018 میں ، اس نے فلم موٹرسائیکل گرل سے فلمی میدان میں قدم رکھا۔ [10] [11] انھوں نے کراچی میں اپنا ڈانس اور تھیٹر انسٹی ٹیوٹ قائم کیا ہے جس کا نام "سوائے ڈانس پروجیکٹ" ہے جہاں نوجوانوں کو اداکاری اور رقص کی تربیت دی جاتی ہے۔ [12]

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار نوٹ
2012 داغ امامہ نامزد بہترین ٹیلی وژن اداکارہ کے لئے لکس اسٹائل ایوارڈز [2]
2013 مس فائر مونا
2014 اف یہ محبت دلکش
2014 بنٹی آئی لو یو بیینش
2016 مور محل مہر
2018 لشکارہ نکی
2018 بالا بتول؛ تیمور کی بہن
2019 میرے پاس تم ہو انوشے؛ مہوش کی دوست
2020 غلطی شانزے
2021 خدا اور محبت 3 ردا

ویب سیریز / فلمیں[ترمیم]

سال عنوان کردار نوٹ
2018 موٹرسائیکل گرل پہلی فلم
2020 چڑیلز زبیدہ زی 5 پر نشر ہوئی

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. Entertainment Desk (2014-08-13)۔ "2014 Lux Style Awards: Meet the nominees!"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  2. ^ ا ب Entertainment Desk (2014-12-04)۔ "13th Lux Style awards: And the winners are..."۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  3. "Miss Fire drama geo latest episode - HarPal Geo.TV"۔ جیو ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  4. Sadaf Siddique (2016-06-01)۔ "Why Mor Mahal is proving to be a hard sell to Pakistani audiences"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  5. "Top 10 dramas of 2016 that held us twiddling"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2016-12-25۔ 22 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  6. "Oye Yeah Gives You 5 Reasons Why Lashkara Is A Must Watch!"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 2018-04-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 [مردہ ربط]
  7. NewsBytes۔ "Bilal Khan and Ushna Shah-starrer Balaa goes on air tonight"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  8. Sadaf Haider (2018-09-20)۔ "Review: In Balaa, Ushna Shah's negativity is her biggest strength"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  9. "Big Bang Entertainment all set to present 'Balaa'"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-01۔ 22 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  10. "Movie Review: Motorcycle Girl"۔ Newsline (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2019 
  11. NewsBytes۔ "Sohai Ali Abro-starrer Motorcycle Girl is up on iflix"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019 
  12. "Mehar Bano on Instagram: "We're looking for performers/dancers/actors to join our dance troupe. If you think you've got what it takes, DM @swaydanceproject right…""۔ Instagram (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]