مہر ریاض سیال
مہر ریاض سیال | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | مہر محمد ریاض سیال | |
قلمی نام | مہر ریاض سیال | |
ولادت | 1945ء بوڑانہ وفات = 23 ستمبر 2020 | |
ابتدا | جھنگ، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | ساون نال ہولارے، | |
تصنیف آخر | کاسے تے خیرات دا رشتہ | |
معروف تصانیف | ساون نال ہولارے، اتھری رت، دسکارے ، کاسے تے خیرات دا رشتہ | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
مہر محمد ریاض سیال جھنگ کے معروف جھنگوچی پنجابی شاعر ہیں۔
ولادت[ترمیم]
مہر ریاض 1945ء میں جھنگ کے علاقے موضع بوڑانہ میں پیدا ہوئے۔
تعلیم[ترمیم]
مہر ریاض سیال نے ابتدائی تعلیم بوڑانہ سے حاصل کی تاہم معاشی مشکلات کے سبب یہ سلسلہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا۔
شاعری[ترمیم]
مہر محمد ریاض سیال کا نام پنجابی کے مقامی لہجے جھنگوچی میں شعر کہنے والوں میں سب سے نمایاں ہے۔ دوہڑے اور قطعے ان کا خاص فن ہے
تصانیف[ترمیم]
مہر ریاض سیال کے اب تک چار شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں
- ساون نال ہولارے،
- اتھری رت،
- دسکارے
- کاسے تے خیرات دا رشتہ شامل ہیں۔
- سورۃ یاسین کا پنجابی خلاصہ
- ہر پدھ صدیاں دے وس دانی کے عنوان سے نعتیہ کلام کا مجموعہ ہے۔[1]