مندرجات کا رخ کریں

مہماتی فکشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مہماتی فکشن یا مہماتی افسانہ (انگریزی: Adventure fiction) افسانے کی ایک قسم ہے جو عموماً خطرات سے بھرپور حالات پیش کرتی ہے یا قاری کے اندر سنسنی اور جوش کا احساس پیدا کرتی ہے۔ بعض مہماتی افسانے ادبی اصطلاح میں رومانوی فکشن کی تعریف پر بھی پورا اُترتے ہیں۔[1]

مہماتی ناول (ایڈوینچر ناول) اسی صنف سے تعلق رکھتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Essay on Romance", Prose Works volume vi, p. 129, quoted in "Introduction" to Walter Scott's Quentin Durward, ed. Susan Maning. Oxford: Oxford University Press, 1992, p. xxv.
  2. یوسف سرمست (1973)۔ بیسویں صدی میں اردو ناول۔ حیدرآباد: نیشنل بک ڈپو۔ ص 422۔ بعضوں نے مہماتی ناول لکھنے میں اپنی توانائی صرف کی۔۔۔