مندرجات کا رخ کریں

مہندرا بولیرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہندرا بولیرو

بھارت کے آٹو موبائل شعبے کی معروف کمپنی مہندرا اینڈ مہندرا مہندرا بولیرو (انگریزی: Mahindra Bolero) کو ملک کے بازار میں اپریل 2016ء میں متعارف کیا۔ بگ بولیرو پک اپ کا وعدہ ہے کہ اس کلاس لیڈنگ 9 فٹ (2765) کی کارگو باڈی اور 1500 کلو گرام بوجھ لے جانے کی صلاحیت کے ساتھ اسٹائلش لُک اور آرام دہ کیبن کی وجہ سے اس زمرے میں بینچ مارک قائم کرے گی۔بگ بولیرو پک اپ قبل کے بنیادی اقدار کو قائم رکھے گی۔ بولیرو پک اپ ٹف اینڈ رف ڈی این اے، زیادہ آمدنی امکان اور کم رکھ رکھاؤ اخراجات اور مسابقتی قیمت 6. 34 لاکھ (بی ایس 3 ایکس شوروم قیمت پٹنہ) پر دستیاب کروائی جائے گی۔پک اپ کے شعبے میں 69 فیصد بازار کی حصے داری (مالی سال 2016ء) کے ساتھ اپنے مقابلہ کنندوں میں قائدانہ حیثیت بنا لی اور اس صنعت میں بہت اولین مصنوعات اور ٹکنالوجی پک اپ سیگمنٹ پر پیش کیا۔ ان میں شامل ہیں اختراعی فلیٹ بیڈ پک اپس، 4 ڈبلیوڈی، سی بی سی، پہلی بار مائیکرو ہائبرڈ ٹکنالوجی، پہلی اے سی پک اپ، پہلا سی این جی پک اپ اور اس کے پورٹ فولیو میں اور بھی کئی ماڈلس کی رینج ہے جنہیں پسند کیا جاتا رہا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]