مہوڈنڈ جھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مہودند جھیل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مہوڈنڈ جھیل
Mahodand Lake.jpg
محل وقوعاوشو،وادی سوات
جغرافیائی متناسق35°42′50″N 72°39′01″E / 35.7138°N 72.6502°E / 35.7138; 72.6502متناسقات: 35°42′50″N 72°39′01″E / 35.7138°N 72.6502°E / 35.7138; 72.6502
قسم جھیلالپائن/برفانی جھیل
بنیادی اضافہGlaciers water
بنیادی کمیاوشو خوَڑ
نکاسی طاس ممالکپاکستان
زیادہ سے زیادہ. لمبائی2 کلومیٹر (1.2 میل)
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی1.2 کلومیٹر (0.75 میل)
سطح بلندی9400 feet or 2865 meters
آبادیاںاوشو،کالام
مہودند جھیل

مہودند جھیل کالام سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر وادی اسو، ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ اس جھیل میں مچھلیوں کی بہتاب ہے اس لیے اسے مہودند جھیل یعنی مچھلیوں والی جھیل کہا جاتا ہے۔

یہاں بذریعہ جیپ پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ تفریح اور مچھلیوں کے شکار کے لیے بہت اچھی جگہ ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔