مہوڈنڈ جھیل
Appearance
مہوڈنڈ جھیل | |
---|---|
محل وقوع | اوشو،وادی سوات |
جغرافیائی متناسق | 35°42′50″N 72°39′01″E / 35.7138°N 72.6502°E |
قسم جھیل | الپائن/برفانی جھیل |
بنیادی اضافہ | Glaciers water |
بنیادی کمی | اوشو خوَڑ |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 2 کلومیٹر (1.2 میل) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 1.2 کلومیٹر (0.75 میل) |
سطح بلندی | 9400 feet or 2865 meters |
آبادیاں | اوشو،کالام |
مہودند جھیل کالام سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر وادی اسو، ضلع سوات، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ اس جھیل میں مچھلیوں کی بہتاب ہے اس لیے اسے مہودند جھیل یعنی مچھلیوں والی جھیل کہا جاتا ہے۔
یہاں بذریعہ جیپ پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ تفریح اور مچھلیوں کے شکار کے لیے بہت اچھی جگہ ہے۔