مندرجات کا رخ کریں

مہک چہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہک چہل
مہک چہل

معلومات شخصیت
پیدائش 1 february 1979
اوسلو، ناروے
شہریت بھارت
ناروے   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.MahekChahal.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہک چہل ایک ناروین نژاد بھارتی بالی وڈ  اداکا رہیں۔ جو ناروے کے صوبہ گروروڈالین کے شہر روٹویٹ میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں۔ لیکن بالی وڈ فلم میں کیرئیر حاصل کرنے کے لیے ممبئی منتقل ہوگئیں۔

مہک چہل اب تک بہت سی  ہندی, تیلگو, بنگالی, پنجابی اور نارسک (ناروے) وغیرہ زبانوں میں بنی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اس کے علاوہ کئی ڈارما سیریلز میں بھی کام کیا ہے۔ یہ سب سے پہلے سی آئی ڈی (سیریل) نامی سیریل میں نظر آئیں جس میں یہ  وانٹیڈ فلم کی تشہیر کے لیے آئیں تھی۔ اس کے بعد یہ  بگ باس کے  بگ باس (سیزن 5) میں بھی گئیں اور پھر   بگ باس (سیزن 8) میں ایک مدمقابل کے طور پر داخل ہوئیں۔ 

فلمیں

[ترمیم]
سال فلم کردار زبان تبصرہ
2002 نیتھوں شالنی تیلگو پہلی فلم
2003 نئی پڑوسن پوجا لینگر ہندی مرکزی کردار
2004 چمیلی (آئٹم نمبر) ہندی "سجنا وے سجنا"
2005 انجان مینیکا ہندی ۔
2006 دل اپنا پنجابی لیزا کور پنجابی ۔
2007 چھوڑو نا یار (آئٹم نمبر) ہندی "تلوار رے"
2009 جے ویرو (آئٹم نمبر) ہندی "آگرے کا گھاگرا"
2009 فلم وانٹڈ (2009) شائنہ ہندی ۔
2009 میں اور مسز کھنہ ٹیا رابرٹس ہندی ۔
2009 مرے گا سالا پوجا ہندی ۔
2010 ممبئی کٹنگ (نامعلوم) ہندی ۔
2010 کوٹی (آئٹم نمبر)  تیلگو "مو مو مدھانتے"
2011 یملا پگلا دیوانہ (آئٹم نمبر) 
ہندی "چمکی مست جوانی"
2012 بکرم سنگھا (آئٹم نمبر) بنگالی "نہ چمپا نہ چمیلی"
2013 جٹ ایئر ویز (آئٹم نمبر) پنجابی "او کے رپورٹ"
2014 قرار-دا ڈیل نکیتا ہندی ۔

ڈراما سیریز

[ترمیم]
سال ڈراما سیریز کردار زبان
2009 سی آئی ڈی (سیریل) فلم  وانٹیڈ کے فروغ کے لیے ہندی
2011 بگ باس 5 خود ہندی
2011 فریسٹیٹ خود نارسک (ناروے)
2012 کہانی کامیڈی سرکس خود ہندی
2014 بگ باس 8 خود ہندی

خلاصہ

[ترمیم]

مہک چہل (پیدائش یکم فروری، 1979ء) ایک نارویجین اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہیں۔ وہ کلرز ٹی وی کے ریئلٹی شو "بگ باس 5" میں اپنی شرکت کے لیے جانی جاتی ہیں جہاں وہ رنر اپ کے طور پر اُبھریں۔ انھوں نے "خطرون کے کھلاڑی 11" میں بھی شرکت کی تھی۔ مہک چہل کو سب سے زیادہ "ناگن 6" میں مہیگ کی کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے 2002 میں تلگو فلم "نیٹھو" سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور 2003 میں ہندی فلم "نئی پڑوسن" سے ڈیبیو کیا۔ اس رول میں وہ اپنی جنسی کشش کی وجہ سے نو جوانوں کی دل چسپی کا باعث بنی۔ مہک نے کئی ہندی، تلگو، پنجابی اور تمل فلموں میں گانے پر پاؤں تھرکاتے ہوئے بھی اپنی گوناگوں صلاحیتوں کا مظاہرہ دیا ہے۔ ان کی ذاتی زندگی میں 2017 میں اداکار اشمت پٹیل سے منگنی ہوئی تھی جو 2020 میں منسوخ ہو گئی۔ یہ سابقہ منگیتر امیشا پٹیل کے بھائی ہیں۔ مہک کو ٹی وی شوز اور فلموں میں بہترین اداکاری اور کبھی کبھی منفی کرداروں کے لیے کئی ایوارڈز مل چکے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]