مہیش آنند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مہیش آنند
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 13 اگست 1961  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 9 فروری 2019 (58 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ اوشا بچانی (2000–2002)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 2 [1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

مہیش آنند ہندی فلم انڈسٹری کے بھارتی اداکار تھے۔[2] وہ زیادہ تر ویلن کے کردار نبھانے کے لیے مشہور تھے۔[3]

فلمی سفر[ترمیم]

مہیش آنند منفی کرداروں کی اسکرین پر ادائیگی کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ وہ آخری بار جنوری 2018ء میں جاری فلم رنگیلا راجا میں دیکھے گئے تھے جس میں مشہور اداکار گووندا نے بھی کام کیا تھا۔[4]

مشتبہ موت[ترمیم]

مہیش آنند اپنے گھر پر مشتبہ حالت میں اپنے گھر پر فروری 2019ء میں مردہ پائے گئے تھے۔ ان کی لاش کافی سڑی ہوئی تھی۔ وہ گھر پر اکیلے رہتے تھے کیونکہ ان کی بیوی ماسکو میں رہ رہی تھی۔ تنہائی میں وہ شراب کی لت سے بھی بری طرح متاثر تھے۔ اس کے علاوہ ان کی موت کو لے کر یہ شبہ بھی ظاہر کیا گیا کہ انہوں نے خود کشی کی تھی۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Govinda and Amitabh Bachchan’s 90s co-star Mahesh Anand passes away at 57 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2019
  2. "Indian actor Mahesh Anand found dead at his Mumbai residence"۔ www.thenews.com.pk۔
  3. "Popular 90s villain Mahesh Anand, last seen in Rangeela Raja, dies at 57: Report"۔ www.hindustantimes.com۔
  4. ^ ا ب "Actor Mahesh Anand Found Dead At Mumbai Home, Body Was Decomposed"۔ NDTV.com۔