میانہ (قبیلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میانہ (قوم) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

میانہ پاکستان میں آباد ایک جٹوں کا معروف قبیلہ ہے۔ عام طور پر میاں کی اولاد کیلئے بھی بولا جاتا ہے
ہزارہ اور خیبر پختونخوا کے دیگر حصوں میں کسی بھی نو مسلم کو میانہ کہا جاتا ہے یہ زیادہ تر کاشتکار ہیں، [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 421، بک ہوم لاہور پاکستان