میانی صاحب قبرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میانی صاحب قبرستان لاہور، پاکستان کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔ یہ مغلیہ دور کا قبرستان ہے۔ میانی صاحب قبرستان 1،206 کنال (60 ہیکٹر، 149 ایکڑ) پر محیط ہے اور اس میں تقریباً 300،000 قبروں کی گنجائش ہے۔[1] یہ میانی صاحب قبرستان کمیٹی کے زیر انتظام ہے جو 31 مئی 1962ء کو قائم ہوئی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.tripadvisor.com/Attraction_Review-g295413-d10234435-Reviews-Miani_Sahib_Graveyard-Lahore_Punjab_Province.html, Miani Sahib Graveyard info on tripadvisor.com website, Retrieved 9 Nov 2016
  2. "THE MIANI SAHIB GRAVEYARD ORDINANCE, 1962"۔ Punjablaws.gov.pk۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2016۔