میاں ارشد حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میاں ارشد حسین
(انگریزی میں: Mian Arshad Hussain ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 9 جنوری 1910  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 4 اکتوبر 1987 (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (9 جنوری 1910–1947)
Flag of Pakistan.svg پاکستان (14 اگست 1947–4 اکتوبر 1987)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ (–1947)
مسلم لیگ (1947–1958)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر خارجہ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 مئی 1968  – 4 اپریل 1969 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png شریف الدین پیرزادہ 
یحییٰ خان  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں ارشد حسین (پیدائش: 9 جنوری 1910ء – وفات: 4 اکتوبر 1987ء) پاکستانی سیاستدان، سویڈن، بھارت اور سوویت روس میں سفیر اور وزیر خارجہ پاکستان بھی تھے۔ وہ بطور وزیر خارجہ پاکستان 1968ء سے 1969ء تک فائز رہے۔

بطور سفارت کار[ترمیم]

1959ء میں حکومت پاکستان کی طرف سے میاں ارشد حسین کو سویڈن میں سفیر مقرر کیا گیا۔ 1961ء میں سوویت روس میں اور 1963ء میں بھارت میں پاکستانی سفیر مقرر ہوئے۔[1] [2] [3]

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Impact International. News & Media. 1987. p. clii.
  2. Blattner, James Elwyn (1955). Who's who in U.A.R and the Near East. Paul Barbey Press. p. 431.
  3. https://www.dawn.com/news/1003959