میاں صلاح الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علامہ اقبال کے داماد، ان کی دختر منیرہ صلاح الدین کے شوہر

پیدائش[ترمیم]

میاں صلاح الدین ولد میاں امیر الدین 2 جون 1919ء کو پیدا ہوئے

سیاسی زندگی[ترمیم]

یوسف صلاح الدین کے والد میاں صلاح الدین جو میاں صلی کے نام سے معروف تھے، انھوں نے1977ء کے عام انتخابات میں لاہور سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 1985ء کے غیر جماعتی الیکشن میں وہ قومی اسمبلی کی نشست پر حافظ سلمان بٹ سے شکست کھا گئے تھے

وفات[ترمیم]

26 نومبر 1998ء کو وفات پائی مدفن لاہور میں ہے،[1]

  1. قبر پر نصب لوح سے ماخوذ