میاں محمد شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
محمد شریف

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1920  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 2004 (83–84 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
قومیت پاکستانی قوم
زوجہ شمیم اختر
اولاد 3; بشمول نواز شریف اور شہباز شریف
عملی زندگی
پیشہ بانی اتفاق گروپ

میاں محمد شریف اتفاق کاروباری ادارے کے بانی اور سربراہ تھے۔ ان کے بیٹوں میں نواز شریف اور شہباز شریف شامل ہیں۔

وفات[ترمیم]

2000ء میں، پاکستان کے اس وقت کے منصبِ جامع، جنرل پرویز مشرف نے شریف خاندان کو سعودی عرب جلاوطن کر دیا تھا۔[1] 2004ء میں توقفِ قلب کے سبب 85 سال کی عمر میں محمد شریف کا جدہ کا انتقال ہو گیا۔[2] میاں محمد شریف 2 بار عَجزِ قلب (Heart failure) سے دوچار ہوئے اور انجیوپلاسٹی سے کروائی۔ 1982ء میں پہلی بار ہارٹ بائی پاس کروایا۔ انھوں نے اپنے پیچھے تین بیٹے اور ایک بیٹی کو چھوڑی۔[3] ان کی آخری رسومات آخری رسومات مسجد الحرام 30 اکتوبر 2004ء کو ادا کی گئیں۔[4] لیکن ان کی میت کو پاکستان لانے کے بعد رائے ونڈ میں دفن کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cite error: حوالہ بنام Times کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  2. Jerar Naqvi, Lubna (31 October 2004)۔ "Mian Sharif passes away"۔ Asian Tribune۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 September 2012۔ 
  3. Cite error: حوالہ بنام Sharif_dies کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  4. Sharif, Arshad & Mumtaz, Ashraf (30 October 2004)۔ "Mian Sharif dies in Jeddah"۔ The Dawn۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 September 2012۔