درگاہ میاں میر
ظاہری ہیئت
(میاں میر درگاہ سے رجوع مکرر)
| میاں میر درگاہ | |
|---|---|
| بنیادی معلومات | |
| مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان |
| متناسقات | 31°32′54.15″N 74°21′36.11″E / 31.5483750°N 74.3600306°E |
| مذہبی انتساب | اسلام |
| ضلع | ضلع لاہور |
| صوبہ | پنجاب، پاکستان |
| ملک | پاکستان |
| سنہ تقدیس | 1640ء |
| نوعیتِ تعمیر | مسجد اور درگاه |
| تفصیلات | |
| گنبد | 1 |
درگاہ میاں میر لاہور میں واقع سلسلہ قادریہ کے مشہور بزرگ حضرت میاں میر کا مزار ہے۔
تاریخ
[ترمیم]طرز تعمیر
[ترمیم]عرس
[ترمیم]ہر سال 7 ربیع الاول کو عرس منعقد ہوتا ہے جس میں لوگوں کا رش اور گہما گہمی ہوتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان میں مزاروں اور مقبروں کی فہرست
- میاں میر
- دارا شکوہ
- اورنگزیب عالمگیر
- رنجیت سنگھ
- مقبرہ نادرہ بیگم
- دھرم پورہ