میا خلیفہ
Jump to navigation
Jump to search
میا خلیفہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 فروری 1993 (29 سال)[1][2] بیروت[2] |
رہائش | میامی |
شہریت | ![]() ![]() |
آنکھوں کا رنگ | بھورا[4] |
بالوں کا رنگ | سیاہ[2] |
قد | 157 سنٹی میٹر[2][3] |
وزن | 70 کلو گرام[2] |
مذہب | رومن کیتھولک[5] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام ایل پاسو یونیورسٹی آف ٹیکساس سسٹم |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | فحش اداکارہ[2]، ویبکام ماڈل، ٹی وی پروڈیوسر، ٹی وی شخصیت |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
میا خلیفہ (پیدائش: 10 فروری 1993ء) جو میا کالیستا کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، لبنانی نزاد امریکی سوشل میڈیا شخصیت،[6] کھیلوں کی مبصر اور ویب کیم ماڈل ہے۔[7] میا 2014ء سے 2015ء تک پورنوگرافک اداکارہ رہی۔[8] لبنان کے شہر بیروت میں پیدا ہونے والی میا خلیفہ 2001ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا منتقل ہو گئی۔ اکتوبر 2014 میں اس نے پورنوگرافی میں اداکاری شروع کردی اور پورنوگرافی کی ایک ویب گاہ پورن ہب کے مطابق اسی سال کے دسمبر تک میا سب سے زیادہ دیکھی جانی والی اداکارہ بن چکی تھی۔کیرئیر کا یہ انتخاب اسے مہنگا پڑا اور ایک فلم میں حجاب پہن کر کام کرنے کی وجہ سے اسے مشرق وسطی میں شدید تنقید اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ میا نے تین ماہ بعد پورنوگرافک صنعت کو خیرباد کہہ دیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.mirror.co.uk/3am/celebrity-news/who-mia-khalifa-everything-you-4921882 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2019
- ^ ا ب پ ت ٹ ث IAFD female performer ID: https://www.iafd.com/person.rme/perfid=MiaKhalifia/gender=f
- ^ ا ب بنام: Mia Khalifa — Babesdirectory ID: https://babesdirectory.online/profile/mia-khalifa — عنوان : Babesdirectory
- ↑ Adult Film Database actor ID: https://www.adultfilmdatabase.com/actor.cfm?actorid=67486
- ↑ http://www.bbc.co.uk/newsbeat/30721981
- ↑
- ↑
- ↑ "Mia Khalifa Retired: See What The Former Adult Film Star Is Up To Now". Inquisitr. 21 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 23, 2018.
زمرہ جات:
- 1993ء کی پیدائشیں
- 10 فروری کی پیدائشیں
- امریکی فحش اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیروت کی اداکارائیں
- بیروت کی شخصیات
- خواتین ٹک ٹاکر
- ریاستہائے متحدہ کو لبنانی تارکین وطن
- سابقہ رومن کاتھولک
- فلوریڈا کے منظر نویس
- لبنانی شخصیات
- لبنانی فحش اداکارائیں
- مونٹگمری کاؤنٹی، میری لینڈ کی شخصیات
- میامی کی اداکارائیں
- میری لینڈ کے منظر نویس
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین
- فلوریڈا کے فحش فلم اداکار
- امریکی ٹک ٹاکر