مندرجات کا رخ کریں

میا موٹلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میا موٹلی
(انگریزی میں: Mia Mottley ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن ایون بارباڈوس
آغاز منصب
1994 
وزیر اعظم بارباڈوس [1][2][3]
آغاز منصب
25 مئی 2018 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Mia Amor Mottley)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 اکتوبر 1965ء (61 سال)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برج ٹاؤن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بارباڈوس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بارباڈوس لیبر پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس [6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

میا امور موٹلی (انگریزی: Mia Amor Mottley؛[9] پ۔ یکم اکتوبر 1965ء) بارباڈوس کی سیاست دان اور وکیل ہیں جو 2018ء سے بارباڈوس کی آٹھویں وزیرِ اعظم اور 2008ء سے بارباڈوس لیبر پارٹی (بی ایل بی) کی قائد ہیں۔ موٹلی ان دونوں مناصب پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ بارباڈوس کی بادشاہت کے خاتمے کی نگرانی کرنے کے بعد وہ جمہوریہ بارباڈوس کی پہلی وزیرِ اعظم بھی ہیں۔

میا 1994ء سے حلقہ سینٹ مائیکل نارتھ ایسٹ سے پارلیمان کی رکن ہیں۔ 1994ء سے 2008ء کے دوران انھوں نے متعدد وزارتی قلم دان سنبھالے، جن میں اٹارنی جنرل بارباڈوس کا منصب بھی شامل ہے اور وہ اس عہدے پر مقرر ہونے والی پہلی خاتون بنیں۔

میا دو مرتبہ بارباڈوس کے ایوانِ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف رہیں (پہلی بار 2008ء سے 2010ء تک اور پھر 2013ء سے 2018ء تک)۔ 2018ء میں ان کی جماعت نے 24 مئی کے عام انتخابات میں تاریخی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی، ایوان کی تمام 30 نشستیں اور عوامی ووٹوں کا 72.8 فیصد حاصل کیا،[10] جو بارباڈوسی سیاسی تاریخ کی سب سے کامیاب انتخابی کارکردگی تھی۔ 2022ء کے عام انتخابات میں بھی بی ایل پی نے مقننہ کی تمام 30 نشستیں جیتیں۔[11] 2026ء کے عام انتخابات میں وہ تیسری مدت کے لیے کامیاب ہوئیں اور ان کی جماعت نے مسلسل تیسری بار تمام 30 نشستیں حاصل کیں۔ 2026ء تک وہ دنیا میں منصب پر موجود سب سے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والی خاتون سربراہِ ریاست یا حکومت ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 25 مئی 2018 — Barbados elects Mia Mottley as first woman PM — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2019
  2. CABINET — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2021
  3. CABINET — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2022
  4. https://brasil.un.org/pt-br/167184-conhe%C3%A7a-mia-mottley-primeira-ministra-de-barbados-e-campe%C3%A3-da-terra
  5. https://www.gov.bb/Government/prime-minister
  6. ^ ا ب پ https://www.wearenovi.com/two-women-of-barbados-how-singer-turned-businesswoman-rihanna-and-the-countrys-first-woman-prime-minister-mia-mottley-forged-their-paths/
  7. https://time.com/collection/100-most-influential-people-2022/6177695/mia-mottley/
  8. https://www.bbc.co.uk/news/resources/idt-75af095e-21f7-41b0-9c5f-a96a5e0615c1
  9. "The Honourable Mia Amor Mottley, SC, MP". pmo.gov.bb (بزبان انگریزی). 24 Oct 2018. Retrieved 2022-11-28.
  10. "Barbados General Election Results 2018". caribbeanelections.com (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2019-09-12. Retrieved 2021-10-29.
  11. Jim Wyss (20 Jan 2022). "Barbados Leader Mia Mottley Re-Elected in Another Landslide". Bloomberg News (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-01-21.