میتسوبیشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
میتسوبیشی گروپ
Mitsubishi Group
قسم نجی
صنعت Conglomerate
قیام 1870؛ 147 برس (1870)
بانی Iwasaki Yatarō
صدر دفتر ٹوکیو، جاپان
علاقہ خدمت عالمی
کلیدی لوگ سی ای او, Ken Kobayashi
مصنوعات کان کنی, بحری جہاز سازی, بعید مواصلات, مالیاتی خدمات, بیمہ, الیکٹرانکس, خودمحرکی, تعمیر, ہیوی انڈسٹریز, تیل اور گیس, حقیقی املاک, کھانے کی اشیاء اور مشروبات, کیمیائی, لوہا, ہوا بازی اور دیگر
آمدنی increase US$ 248.6 بلین (2010)
منافع increase US$ 7.2 بلین (2010)
ملازمین 350,000 (2010)
ماتحت ادارے ماتحت اداروں کی فہرست
ویب سائٹ Mitsubishi.com

میتسوبیشی گروپ (Mitsubishi Group) (جاپانی: 三菱グループ) جسے میتسوبیشی گروپ آف کمپنیز یا میتسوبیشی کمپنیز (Mitsubishi Group of Companies یا Mitsubishi Companies) خود مختار جاپانی کثیر القومی کمپنیوں کا ایک گروپ ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. About Mitsubishi. mitsubishi.com. Retrieved on 2013-08-16.