میتھیوبریٹزکے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میتھیو بریٹزکے سے رجوع مکرر)
میتھیو بریٹزکے
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو پال بریٹزکے
پیدائش (1998-11-03) 3 نومبر 1998 (عمر 25 برس)
پورٹ الزبتھ، مشرقی کیپ، جنوبی افریقہ
بلے بازیدایاں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ کے میڈیم پیس
حیثیتوکٹ کیپر-بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 99)3 ستمبر 2023  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016/17–حاضرایسٹرن پرووینس
2019نیلسن منڈیلا بے جائنٹس
2022/23-حاضرڈربنز سپر جائنٹس
ماخذ: کرک انفو، 23 دسمبر 2022

میتھیو بریٹزکے (پیدائش 3 نومبر 1998) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے 9 فروری 2017 کو ایسٹرن پرووینس کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔[2] انھوں نے 12 فروری 2017 کو اسی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[3] انھوں نے 1 ستمبر 2017 کو افریقہ ٹی20 کپ 2017 میں اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو کیا۔[4]

دسمبر 2017 میں انھیں انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2018ء کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] جولائی 2018 میں انھیں کرکٹ جنوبی افریقہ ایمرجنگ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[6] ستمبر 2018 میں انھیں ایسٹرن پرووینس کے افریقہ ٹی20 کپ 2018ء کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Matthew Breetzke"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2017 
  2. "Sunfoil 3-Day Cup, Pool B: Free State v Eastern Province at Bloemfontein, Feb 9-11, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2017 
  3. "CSA Provincial One-Day Challenge, Pool B: Free State v Eastern Province at Bloemfontein, Feb 12, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2017 
  4. "Pool B, Africa T20 Cup at Potchefstroom, Sep 1 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2017 
  5. "Raynard van Tonder to captain South Africa at 2018 ICC U19 World Cup"۔ Cricket South Africa۔ 29 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2017 
  6. "De Zorzi to lead SA Emerging Squad in Sri Lanka"۔ Cricket South Africa۔ 19 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2018 
  7. "Eastern Province Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]