میتھیو والکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میتھیو والکر
ذاتی معلومات
مکمل ناممیتھیو ڈیوڈ جان والکر
پیدائش (1977-01-17) 17 جنوری 1977 (عمر 47 برس)
اوپوناکے, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 134)29 نومبر 2003  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ7 دسمبر 2003  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 50 65
رنز بنائے 10 2,070 843
بیٹنگ اوسط 10.00 32.85 25.51
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 2/13 0/6
ٹاپ اسکور 10 126 62
گیندیں کرائیں 132 7,209 2,533
وکٹیں 4 106 64
بولنگ اوسط 29.75 23.33 25.51
اننگز میں 5 وکٹ 0 3 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/49 6/114 5/22
کیچ/سٹمپ 2/– 43/– 20/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مئی 2017

میتھیو ڈیوڈ جان واکر (پیدائش: 17 جنوری 1977ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 2003ء میں پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کے لیے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Matthew Walker"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020