میجر جیفری ڈگلس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میجر ڈگلس 21 اکتوبر 1917ء کو پیدا ہوئے اور انہیں دی میجر کے نام سے جانا جاتا تھا۔ انہوں نے پاکستان میں اپنے کیرئیر کے دوران پاک فوج، ایچی سن کالج، رزمک کیڈٹ کالج اور لین گلیڈز سکول و کالج چترال میں خدمات سرانجام دیں۔ وزیراعظم عمران خان بھی دور طالب علمی میں میجر جیفری ڈگلس سے تعلیم حاصل کرتے رہے، وزیراعظم عمران خا ن کے ایچی سن کالج میں استاد میجر جیفری ڈگلس لین گلیڈز 101 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ایچی سن کالج کی انتظامیہ کے مطابق میجر جیفری ڈگلس کا بدھ 2 جنوری2019ء کو صبح 10 بجکر 15 پر انتقال ہوا،

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات