میجر شبیر شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
میجرشبیر شریفشہید
نشان حیدر
مقامی زبان میں رانا شبیر شریف[1]
پیدائش 28 اپریل 1943کنجاہ، ضلع گجرات، برطانوی راج
وفات 6 دسمبر 1971(1971-12-06) (عمر  28 سال)ضلع اوکاڑہ، پنجاب، پاکستان
وابستگی Flag of Pakistan.svg پاکستان
نوکری/شاخ  پاکستان فوج
سالہائے کار 1964–1971
عہدہ میجر
یونٹ

6 Frontier Force Regiment

4 Frontier Force Regiment
جنگیں/محارب پاک بھارت جنگ 1965ء
پاک بھارت جنگ 1971ء
اعزازات Nishan Haider Ribbon.gif نشان حیدر
ستارہ جرات
اعزازی شمشیر
تعلقات راحیل شریف (بھائی)

میجر شیبر شریف شہید 28 اپریل 1943 کو پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک قصبے کنجاہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے لاہور کے سینٹ انتھونی اسکول سے او لیول کا امتحان پاس کیا۔ اس کے بعد وہ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھ رہے تھے جب انہیں پاکستان فوجی درسگاہ کاکول سے آرمی میں شمولیت کا اجازت نامہ ملا۔

خاندان[ترمیم]

آپ کے چھوٹے بھائی جنرل راحیل شریف موجودہ سربراہ پاک فوج ہیں۔ اس کے علاوہ وہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے بھانجے بھی ہیں۔

مرتبۂ شہادت[ترمیم]

3 دسمبر 1971 کو وہ سلیمانکی ہیڈ ورکس پر پاکستانی فوج کے لئے ان کی بے لوث خدمات کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے اعلی ترین فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

اعزازات[ترمیم]

نشان حیدر
Nishan-i-Haider-PAK.jpg
شبیر شریف کو نشان حیدر سے نوازا گیا[2]
تاریخ 1971
ملک پاکستان
پیش کردہ ذوالفقار علی بھٹو

دیگر قابل ذکر اعزازات:

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cite error: حوالہ بنام shabbir کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 Cite error: حوالہ بنام Army.27s-superman کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().

بیرونی روابط[ترمیم]