میرافلورس چارٹرہاؤس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سانچہ:Expand language/sandbox

میرافلورس چارٹرہاؤس
مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
Cartuja de Miraflores.JPG
Facade of the monastery
مقام بورگوس, قشتالہ اور لیون, ہسپانیہ
تاسیس 1441
تعمیر 1401
بازِ تعمیر 1454-1488
بحالی July 28, 1484
ماہرِ تعمیر Juan de Colonia and Simon de Colonia
طرزِ تعمیر Gothic
نظم و نسق Carthusian Order
باضابطہ نام: Cartuja de Miraflores
قسم Non-movable
معیار Monument
نامزد کردہ January 5, 1923[1]
حوالہ #۔ RI-51-0000238
میرافلورس چارٹرہاؤس is located in ہسپانیہ
میرافلورس چارٹرہاؤس
میرافلورس چارٹرہاؤس میں میرافلورس چارٹرہاؤس کا مقام

میرافلورس چارٹ رہاؤس (اسپینی زبان میں: Cartuja de Miraflores) ایک چارٹ رہاؤس یا کارتھوسیائی مٹھ ہے جو برگوس شہر اسپین میں موجود ہے۔[2]

صدیوں سے یہ سپینش راج شاہی کے ایک گرمائ رہائش گاہ کا کام دے رہا تھا اور اسپین کے سب سے اہم ترین گوتھک عمارتوں میں سے ایک ہے۔

تاریخ[ترمیم]

یہ عمارتیں کاستیلے کے ہینری سوّم کے حکم پر ایک محل کے روپ میں 1401 میں بنائے گئے تھے۔ اُس کے بیٹے کاستیلے کے جان دوّم نے اسے کتھوجین لوگوں کو دے دیا تاکہ اس جگہ کو شاہی قبرستان میں بنایا جا سکے۔ 1441 میں یہاں ایک ایبے بنایا گیا۔[3] 1452 میں محل آگ سے جل گیا تھا تھا اور بازتعمیر کے لیے آرکٹیکٹ جوان ڈے کولونیا اور سائمن ڈی کولونیا کے زیرنگرانی 1454 میں شروع کیا گیا تھا۔ بحالی کا عمل کاستیلے کی اسابیلا اوّل کے دور حکم رانی میں 1484 میں اختتام کو پہونچا تھا۔

دنیائے فن کے شاہ پارے[ترمیم]

اس محل میں عظیم فن کار گیل دے سیلو (Gil de Silo) کی کئی عظیم الشان فنکارانہ نمونے ہیں جیسے:

  • The main altarpiece ۔
  • The mausoleum of King John II of Castile and of his wife، Isabella of Portugal۔
  • The funeral monument of Alfonso، son of John II and brother of Isabella I of Castile[4]

حمل و نقل کے ذرائع[ترمیم]

مرافلورس چارٹ رہاؤس چل کر اور نجی کار سے پہنچا جا سکتا ہے۔ مٹھ کے سامنے عوامی گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔ بس لائن 17 سبھی مذہبی چھٹیوں اور اتوار کی صبح پر چارٹ رہاؤس کو پلازہ ڈے ایسپانا کے ساتھ جوڑتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .
  2. The name miraflores refers an area with flowers
  3. Cartuja de Miraflores Burgos.es (ہسپانوی زبان میں)
  4. "17 Plaza de España - Cartuja de Miraflores"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]

متناسقات: 42°20′14″N 3°39′25″W / 42.33722°N 3.65694°W / 42.33722; -3.65694