میران شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میران شاہ
قصبہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
ایجنسی شمالی وزیرستان
بلندی 929.64 میل (3,050.00 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

شمالی وزیرستان کا ہیڈ کواٹر اور صدر مقام ہے۔ اس کی سرحدیں ایک طرف افغانستان جبکہ دوسری طرف بنوں، کرم ایجنسی اور جنوبی وزیرستان سے لگتی ہے۔ میران شاہ لکڑی کے کاروبار کے لیے پورے ایشیا میں مشہور ہے۔ شمالی وزیرستان میں دریائے کرم اور دریائے ٹوچی بہتے ہیں۔