میراں شاہ جالندھری
نذیر اذفر | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | ندیم احمد | |
قلمی نام | نذیر اذفر | |
تخلص | اذفر | |
ولادت | 1834ء جالندھر | |
ابتدا | جالندھر، انڈیا | |
وفات | 1914ء جالندھر (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | گلدستہ میراں شاہ | |
تصنیف آخر | کلیات میراں شاہ | |
معروف تصانیف | ہیر رانجھا، مرزا صاحباں سوہنی مہینوال ، کلیات میراں شاہ، ، گلدستہ میراں شاہ ، کافیاں | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
سید میراں شاہ جالندھری پنجابی فارسی اورہندی کے صوفی شاعر ہیں۔
ولادت[ترمیم]
میراں شاہ جالندھری 1834ء جالندھر میں پیدا ہوئے۔
شاعری[ترمیم]
انھوں نے کافی میں کمال پیدا کیا شاعری کو دوام ان کی کافی کی وجہ سے حاصل ہے
وفات[ترمیم]
میراں شاہ جالندھری کی وفات1914ء میں ہوئی جالندھر میں مدفون ہیں۔
تصنیفات[ترمیم]
- ہیر رانجھا، ،
- مرزا صاحباں
- سوہنی مہینوال
- کلیات میراں شاہ، اس میں اردو شاعری بھی ہے
- گلدستہ میراں شاہ
- کافیاں ۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "میراں شاہ جالندھری"۔ 16 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2017