میراہوری مسجد، کورچہ
Appearance
مقامی نام (البانوی: Xhamia e Iljaz Mirahorit) | |
مقام | کورچہ |
---|---|
مسجد امراہور الیاس بے (ترکی زبان: İmrahor İlyas Bey Camii; (البانوی: Xhamia e Iljaz Mirahorit)) کورچہ، البانیا میں ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے 1494ء میں امراہور الیاس بے نے تعمیر کروایا، جس نے فتح قسطنطنیہ میں بھی کردار ادا کیا اور کورچہ شہر بھی آباد کیا۔