میرا ایک خواب ہے
Appearance

بیرونی آڈیو | |
---|---|
![]() |
"میرا ایک خواب ہے" (I Have a Dream) امریکی شہری حقوق کے فعالیت پسند، مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی جانب سے کی گئی عوامی تقریر ہے۔ یہ تقریر 28 اگست 1963ء میں ملازمتوں اور آزادی کے لیے واشنگٹن کی جانب کیے گئے مارچ کے دوران کی گئی جس میں امریکا میں نسلی امتیاز کے خاتمے اور شہری اور اقتصادی حقوق کے لیے آواز اٹھائی گئی۔ یہ تقریر شہری حقوق کے 250,000 حمایتیوں کے سامنے واشنگٹن ڈی-سی میں لنکن میموریل کی سیڑھیوں سے کی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Special Collections, March on Washington, Part 17"۔ Open Vault۔ at WGBH۔ 28 اگست 1963۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-15