میرا داغستان
Appearance
میرا داغستان | |
---|---|
(آوار میں: Дир Дагъистан) | |
مصنف | رسول حمزہ توف |
اصل زبان | آواری |
ملک | ![]() |
ترجمہ | |
مترجم | ولادیمیر سولواوخین (روسی) جولیس کیٹزر اور ڈورین روٹنبرگ (انگریزی)[1] اجمل اجملی (اردو)[2] |
درستی - ترمیم ![]() |
میرا داغستان رسول حمزہ توف کی تحریر کردہ ایک کتاب ہے۔ کتاب کسی خاص صنف سے متعلق نہیں ہے بس اس میں شاعری، نثر اور تنقید کی جھلک ہے۔[3][4] کتاب اصلًا اواری زبان میں لکھی گئی، 1967 میں ولادیمیر سولواوخین نے روسی زبان میں ترجمہ کیا۔[4] اس کا اردو میں ترجمہ اجمل اجملی نے کیا تھا۔
2021ء میں کتابکور پبلشرز پشاور نے فضل الرحمان زاہد اور عزیز خان ملی زئی کا پشتو زبان میں اس کا ترجمہ شائع کیا ہے.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rasul Gamzatov۔ "My Daghestan"۔ Progress Publishers – بذریعہ Open WorldCat
- ↑ Rasul Gamzatov؛ Ajmal Ajmali۔ "Mera Daghistan / میرا داغستان"۔ Fiction House, Lahore – بذریعہ Good Reads
- ↑ "Encyclopedia"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-24
- ^ ا ب "Gamzatov.ru"۔ 2018-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-24