میرا چوپڑا
میرا چوپڑا | |
---|---|
(انگریزی میں: Meera Chopra) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | دلی, بھارت |
8 جولائی 1983
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ساگینا ویلی اسٹیٹ یونیورسٹی |
پیشہ | ماڈل، اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
میرا چوپڑا (انگریزی: Meera Chopra) ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں[1] [2] جو تامل ، تیلگو اور ہندی زبان کی فلموں میں دکھائی دیتی ہیں[3] [4] ۔
تامل فلموں میں انھیں نیلہ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ [5]
ذاتی زندگی
[ترمیم]میرا چوپڑا فلمی اداکارہ پریانکا چوپڑا ، پرینیتی چوپڑا اور ماننارا چوپڑا کی کزن ہیں۔[6] [7]
فلمی کیریئر
[ترمیم]میرا کی پہلی تامل فلم 2005 میں انبی ارویئر کے نام سے تھی جس میں انھوں نے ایس جے سوریا کے ساتھ اداکاری کی ۔
یہ فلم جنوب کی ایک بہت کامیاب فلم بنی۔ ان کی دوسری فلم پون کلیان کے ساتھ تیلگو زبان کی فلم تھی ۔ بہت بعد میں انھوں نے شرمن جوشی کے ساتھ وکرم بھٹ کی 1920:لندن میں سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ انھوں نے وینس کے ذریعہ تیار کردہ ستیش کوشک کے گینگ آف شور میں بھی کام کیا۔ انھوں نے اکشے کھنہ اور ریچا چڈھا کے ساتھ 2019 کی فلم سیکشن 375 میں انجلی دنگل کا کردار ادا کیا۔
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر میرا چوپڑا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Meera Chopra"
- ↑ "Vikram Bhatt-KRK controversy: Actress Meera Chopra speaks up"۔ The Times of India۔ 25 جون 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-29
- ↑ Girl uninterrupted آرکائیو شدہ 28 جون 2014 بذریعہ وے بیک مشین. Hindu.com. Retrieved on 29 December 2016.
- ↑ Nila bids goodbye Behindwoods.com (1 October 2009). Retrieved on 29 December 2016.
- ↑ "It's ruthless, says Meera Chopra". Deccan Chronicle (بزبان انگریزی). 7 Jul 2020. Retrieved 2021-02-20.
- ↑ Coutinho, Natasha (2 ستمبر 2013)۔ "Chopra family thrilled"۔ دکن کرانیکل۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-14
- ↑ "I was unsure of going topless". Rediff (بزبان انگریزی). 10 Nov 2014. Retrieved 2019-09-16.