میردریا خان کھوسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میردریا خان کھوسہ 1925–2006.

ملک پاکستان اور جیکب آباد سندہ کی مشہور سیاسی شخصیت ہو گزرے ہیں۔ آپ کا تعلق بلوچ قوم کے کھوسہ قبیلے سے ہے۔ آپ کے والد کا نام میر میرحسن خان اور دادا کا نام میر بہادُر خان کھوسہ تھا۔ 1857 کے جنگ أزادی کے مجاہد میردلمراد خان کھوسہ ( اول) میرصاحب کے پردادا تھے۔ مرحوم میرسکندر خان کھوسہ اور خانصاحب میرشاہل خان کھوسہ اور خانبھادر میردلمراد خان کھوسہ ( دوم )، میرصاحب مرحوم کے چچا تھے ۔ میرمیرحسن خان مرحوم، میرشفیق صاحب، میرفداحسین خان، میرطارق حسین، میرخالدحسین اور میر انیس الرحمان خان کھوسہ میرصاحب کے فرزند ہیں ۔ میرصاحب مرحوم 1962 سے 1977 تک قومی اسمبلی کے میمبر رہے۔ آپ انتھائی شریفُ النفس، باوقار اور معزز انسان تھے۔ میرصاحب، 4 نومبر2006 کو کراچی میں دنیا فانی سے انتقال فرما گئے۔ ان کو ان کے آبائی گائوں ”دین پور “ تعلقہ ٹھل ضلع جیکب آباد میں سپرد خاک کیا گیا۔

حوالاجات میمبر NW-68 (Jacobabad- cum-Sukkur) NW-68 NW-108 Jacobabad وفات