میرسک
ظاہری ہیئت
| میرسک | |
|---|---|
| تاسیس | 16 اپریل 1904 |
| ملک | |
| صدر دفتر | کوپن ہیگن |
| تعداد ملازمین | 80220 (2018)[3] |
| صنعت | بحری نقل و حمل |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
میرسک (انگریزی: Maersk) ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں واقع ایک سمندری نقل و حمل ہے۔[4] اس کمپنی کی بنیاد سنہ 1904ء میں Arnold Peter Møller نے رکھی تھی۔ اس کے ذیلی اداروں میں Maersk Air، Maersk Air UK، Odense Steel Shipyard، Maersk Line، Maersk Drilling، APM Terminals، Farrell Lines، Safmarine، Suez Canal Container Terminal، Poti Sea Port، Maersk Oil، Maersk Drilling اور Roulunds Fabrikker شامل ہیں۔ یہ ایک عوامی سطح پر تجارت کرنے والی کمپنی ہے اور اس کے حصص Nasdaq Copenhagen پر مندرج ہیں۔ اس وقت Søren Skou کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اس کمپنی میں تقریباً 88,000 ملازمین کام کرتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ EU Transparency Register ID: https://transparency-register.europa.eu/searchregister-or-update/organisation-detail_en?id=680443918500-51 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2022
- ↑ https://www.lobbyfacts.eu/datacard/ap-møller---mærsk-a-s?rid=680443918500-51
- ↑ http://investor.maersk.com/static-files/9295e4f7-97f8-4ea7-a503-fe716bf99bef
- ↑ "Maersk" (بزبان انگریزی). انگریزی ویکیپیڈیا.
بیرونی روابط
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ کمپنی سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |

