میرپور خاص-نواب شاہ ریلوے
میر پور خاص- نوابشاہ ریلوے پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک تھی، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی تھی۔ یہ لائن میر پور خاص ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 129 کلومیٹر (21 میل) ہے جس میں 17 ریلوے اسٹیشن ہیں۔