میرپور خاص ریلوے اسٹیشن
میرپور خاص جنکشن ریلوے اسٹیشن Mirpur Khas Jn railway station | |
---|---|
محل وقوع | میرپور خاص |
مالک | وزارت ريلوے۔ پاکستان ریلویز |
لائن(لائنیں) | حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن |
روابط | |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | MPS |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
![]() |
میرپور خاص ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے شہر میرپور خاص میں حیدرآباد-کھوکھراپار برانچ لائن پر واقع ہے۔ جنکشن اسٹیشن ہونے کی وجہ سے یہاں سے ایک ریلوے لائن میرپور خاص-نواب شاہ ریلوے نکلتی ہے جو میر پور خاص کو نواب شاہ سے ملاتی ہے ۔ یہاں سے ٹرینیں براستہ کھوکھراپار سرحدی لائن سے جودھ پور، بھارت کو جاتیں ہیں۔
متناسقات: 25°31′32″N 69°01′03″E / 25.5256°N 69.0176°E
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن حیدرآباد جنکشن |
میرپور خاص ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن زیرو پوائنٹ |