میرہ چھپراں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرہ چھپراں تحصیل ڈڈیال ضلع میر پور کا ایک خوبصورت گاؤں ہے یہ منگلا ڈیم کے کنارے واقع ہے

یہاں کے زیادہ تر لوگ بیرون ملک مقیم ہیں۔ یہاں کے لوگ بہت محنتی ہیں