میرینر 9

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرینر 9 (Mariner 9) ایک روبالی (robotic) خلائی جہاز تھا جس نے مریخ کی تلاش میں بہت اہم کردار ادا کیا اور ناسا کے میرینر پروگرام کا حصہ تھا۔

  • لانچ - 30 مئی 1971
  • مریخی مدار میں داخل - 14 نومبر 1971
  • آخری رابطہ - 27 اکتوبر 1972

مزید دیکھیے[ترمیم]