میری آن
Appearance
میری آن | |
---|---|
زبان | ہندی |
ملک | ![]() |
موسیقی | رویندر جین |
تاریخ نمائش | 1993 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
![]() |
tt0360791 |
درستی - ترمیم ![]() |
میری آن (انگریزی: Meri Aan) 1993ء کی بالی وڈ فلم ہے جس کی ہدایت کاری اور پروڈیوس روپیش کمار نے کی ہے۔ اس میں ایوب خان، فرحین، صبیحہ نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ سنجے دت نے ایک مختصر کردار ادا کیا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ashish Rajadhyaksha؛ Paul Willemen (2014)۔ Encyclopedia of Indian Cinema۔ Routledge۔ ص 280۔ ISBN:978-1-135-94318-9