میری وجی لیبرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میری وجی لیبرن
(فرانسیسی میں: Élisabeth Vigée Le Brun ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Self-portrait in a Straw Hat by Elisabeth-Louise Vigée-Lebrun.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 اپریل 1755[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مارچ 1842 (87 سال)[1][3][4][5][7][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[13][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اطالیہ (1789–1793)[9]
ویانا (1793–1794)[9]
سینٹ پیٹرز برگ (1795–1802)[9]
پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس[14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل فرانسیسی[15]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ مصور[16][17][12][18]،  سیلونیئر،  مصنفہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[19]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Vigée-Lebrun-Signature.png
 
میری

میری وجی لیبرن (Marie Vigée Le Brun)(1755-1842) ایک مشہور فرانسیسی مصورہ تھی۔

وہ ایک مصور کی بیٹی تھی اور پیرس میں پیدا ہوئی۔ وہ ابتدائی عمر میں ہی بہت اچھی تصویریں بنانے لگ گئی۔ 1774ء میں اسے اکیڈمی کا رکن بنا لیا گیا۔ 1776ء میں ایک مصور اور مصوری کے بیوپاری لیبرن سے شادی کر لی۔ اس کی فنکارانہ صلاحیتیں اسے فرانس کی ملکہ تک لے آئیں۔ جس کی اور شاہی خاندان کی اس نے بہت اچھی تصویریں بنائیں۔

انقلاب کی وجہ سے اسے فرانس چھوڑنا پڑا۔ وہ اٹلی، آسٹریا اور روس میں مقیم رہی۔ نپولین کے عہد میں وہ فرانس واپس آؤ وہ انگلستان اور سویٹزر لینڈ بھی گئی۔

اس کی تصویریں رومانوی تحریک سے متاثر لگتی ہیں۔

ایوان تصویر[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118768417  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12105724r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب Elisabeth Vigée-Le Brun
  4. ^ ا ب Elisabeth Louise Vigée-Lebrun
  5. ^ ا ب Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00190931 — بنام: Louise-Élisabeth Vigée Le Brun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wq0qj0 — بنام: Louise Élisabeth Vigée Le Brun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Elisabeth-Vigee-Lebrun — بنام: Elisabeth Vigee-Lebrun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118768417  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب http://arts-graphiques.louvre.fr/detail/artistes/1/2669-VIGEE-LEBRUN-Elisabeth — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2020
  10. ^ ا ب https://rkd.nl/explore/artists/80953
  11. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10727917 — بنام: Elisabeth Louise Vigee-LeBrun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/59425 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. ربط : https://d-nb.info/gnd/118768417  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  14. http://kulturnav.org/95b2b02a-f3a0-4838-a6ca-9d6adc6eb772 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2016 — شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
  15. https://www.nationalgallery.org.uk/paintings/international-womens-day-elisabeth-louise-vigee-le-brun
  16. https://www.webumenia.sk/autor/5719 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2018
  17. https://cs.isabart.org/person/103035 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  18. http://vocab.getty.edu/page/ulan/500010070
  19. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12105724r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ